شوبز
مزاج بچپن سے ہی عاشقانہ تھا،اسکول میں ٹیچر کو ہی دل دے بیٹھا تھا
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی (روزنامہ اوصاف)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہےکہ میرا مزاج بچپن سے ہی عاشقانہ تھا اور اسکول کے ہی دنوں میں سب سے خوبصورت ٹیچر کو دل دے بیٹھا تھا لیکن ٹیچر کو پتہ چلنے پر انہوں نے تھپڑوں کی بارش کردی تھی۔ اکشے کمار کا شمار فلم نگری کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے جن کی فلمیں 100 کروڑ سے زائد ک
حنادلپزیرہدایت کاربن گئیں
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
کراچی (روزنامہ اوصاف)پاکستانی ڈرامے ’بلبلے‘ میں اپنے مزاحیہ کردار 'مومو' سے شائقین کا دل جیتنے والی اداکارہ حنا دلپزیر اب ہدایت کارہ بھی بن گئیں۔ حنا اس عید الاضحیٰ پر اپنی ہدایات میں بننے والی پہلی ٹیلی فلم ’حنا دلپزیر کی گدگدی‘ ریلیز کریں گی۔ ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے حنا کا کہنا تھا ’میں ایک طوی
برطانوی شادی میں بھارتی گانے نے رنگ جما دیا، ہر کوئی جھوم اٹھا
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور فلم کبھی خوشی کبھی غم نے اپنے ستاروں کے شاندار پرفارمنس کی بدولت یوں تو دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے تھے لیکن اس کے گانے " بولیں چوڑیاں۔۔۔بولے کنگنا" نے نہ صرف بھارت بلکہ ان ملکوں میں بھی لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا جہاں لوگوں کو یہ تک معلوم نہیں کہ چوڑی اور کنگ
کپل شرمانریندرمودی پربرس پڑے
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف ) مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما جو دنیا بھر میں اپنی برجستہ کامیڈی اور دیکھنے والوں کو ہنسانے کے لئے جانے اور مانے جاتے ہیں اپنی حکومت اور وزیر اعظم پر بری طرح سے برس پڑے ۔ انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ مودی صاحب یہ ہیں آپ کے اچھے دن؟ تفصیلات کے مطابق مشہور بھارتی کامیڈین اپنے دفت
ترکی کے ’’سلطان ‘‘نے امریکہ میں بھی دھوم مچا دی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف)ترک ٹی وی کے دو کردار ساحل سمندر پر بیٹھے ایک دوسرے کی آنکھوں میں کھوئے ہوئے ہیں جبکہ لاطینی امریکہ میں لاکھوں ناظرین کی سانس رکی ہوئی ہیں۔’مجھے ڈر ہے کہ میں تمھیں کھو دوں گا‘ ٹی وی سکرین پر کریم فاطمہ گْل سے کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے فاطمہ گْل کو گلے لگایا ہوا ہے اور ہلکے سے ان کے بالو
قابلیت کی بنیاد پر کام مل رہا ہے،نرگس فخری
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
نیویارک(روزنامہ اوصاف)بالی وڈ کی امریکی نژاد اداکارہ نرگس فخری کو اس فلمی صنعت میں قدم رکھے مشکل سے چند سال ہی ہوئے ہیں لیکن ان کا اعتماد ساتویں آسمان پر ہے۔وہ ان دنوں بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی کافی سرگرم نظر آ رہی ہیں۔نرگس کا کہنا ہے کہ ’چاہے بالی وڈ ہو یا ہالی وڈ، میں فلموں کے پیچھے نہیں بھا
نیویارک فیشن ویک کا آغاز،دنیا بھر سے فیشن ڈیزاءنر شریک
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک )نیویارک فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔ پہلے روز نکولس کے نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی ۔اور عربی ماڈلز نے اپنی ثقافت کے رنگوں کو بھی اجاگر کیا۔تیزاب گردی کا شکار ہونے والی 19سالہ بھارتی ماڈل ریشماں قریشی نے بھی فیشن شو میں شرکت کی اور ریمپ پر کیٹ واک کی۔
شرمین عبید کی افغان مہاجرین آرٹسٹوں پر نئی ویڈیو
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
کراچی(روزنامہ اوصاف)آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ہر فلم کی کہانی انتی متاثر کن ہوتی ہے جو ہر دیکھنے والے پر اپنا گہرا اثر چھوڑ دیتی ہے اور اب انہوں نے ’لیل‘ (Lél) نامی ایک نئی شارٹ فلم ریلیز کی ہے۔ اس فلم میں پشاور میں موجود افغان مہاجرین اور مقامی آرٹسٹوں کو پیش کیا گیا ہے جو
بلوچ لوک گلوکار بولی وڈ فلم ’مرزیا‘ کا حصہ
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف)پاکستانی لوک گلوکار سائیں ظہور کی بہترین آواز کے ساتھ اب ایک اور بلوچ لوک گلوکار اختر چنال زہری بھی بولی وڈ فلم ’مرزیا‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ اور ’رنگ دے بسنتی‘ جیسی کامیاب بولی وڈ فلموں کی ہدایات دینے والے راکیش اوم پراکاش مہرا فلم ’مرزیا‘ کو بھی
فریحہ پرویز کے شوہر نے درخواست واپس لے لی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
لاہور(روزنامہ اوصاف)اداکار نعمان جاوید نے اپنی بیوی گلوکارہ فریحہ پرویز کو گھر بسانے کی درخواست واپس لے لی جس پر مقامی عدالت نے درخواست نمٹادی۔ سول جج نوین کوثر نے نعمان جاوید کی متفرق درخواست پر سماعت شروع کی، ادکار نعمان جاوید کے وکیل نے بتایا کہ ان کے مؤکل کی جانب سے اپنی بیوی گلوکارہ فریحہ پرویز ک
بھارتی ٹی وی کی اداکارجھلس گئیں، دونوں ہاتھ اور گردن متاثر
9 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
نئی دہلی (رو زنامہ اوصاف) بھارتی ٹی وی کی اداکارہ انکیتا لوکھانڈے آگ لگبے کے باعث جھ±لس گئیں جس کے نتیجے میں ان کے دونوں ہاتھ اور گردن متاثر ہوئے۔ انکیتا نے اپنے کمرے میں خوشبو والی موم بتی جلا رکھی تھی۔ان کے کمرے کے پردے نے آگ پکڑی اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کے کمرے میں آگ پھیل گئی۔ انکیتا نے پوجا کے دوران آگ
ان سے ملیے ۔۔۔۔یہ ہیں بالی وڈ کی انجلینا جولی
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ دپیکا پڈکون ان دنوں فلمی آکاش پر کامیابیوں کے ستارے بکھیرتی آر ہی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ انہیں نہ صرف اپنے ملک کی فلمساز انڈسٹری بلکہ ہالی وڈ سے بھی فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے۔ ماضی میں ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے " لارا کرافٹ سیریز "ــ" میں کامیابی کی نئی داستانیں رقم
سلمان ،شاہ رخ ،امیتابھ اوراکشےبالی ووڈ کیلئے نقصان دہ ہیں،انوراگ کیشپ
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف)معروف بھارتی پروڈیوسراور ہدایتکار انوراگ کشیاب نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن، شاہ رخ خان ، سلمان خان اور اکشے کمار کے بڑھتے ہوئے معاوضوں سے فلم نگری کو نقصان ہورہا ہے۔ ہدایتکار انوراگ کشیاپ کاشمار فلم نگری کے بڑے ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں کی ہدایتکاری کے فرائض سران
میرا راجپوت کے ساتھ خود کو با اعتماد اور نڈر محسوس کرتا ہوں: شاہد کپور
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے اداکار اور ڈانسر کی زبان پر اب بس اپنی اہلیہ میرا راجپوت کی تعریفوں کے گن سجے رہتے ہیں۔ شاہد کپور جن کے ہاں حال ہی میں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ،کہتے ہیں کہ میرا سمجھدار اور پراعتماد ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو اپنی بیوی کے ساتھ محفوظ سمجھتے ہیں۔واضح رہے کہ شاہد کپور آج ک
فوادکی فلم اے دل ہے مشکل کی کہانی ریلیز سے قبل ہی لیک ہوگئی
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف) پاکستانی اداکار فواد خان کی تیسری فلم کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور سب کی ایک طویل عرصے سے جاننا چاہتے ہیں کہ فواد خان اس فلم میں آخر کر کیا رہے ہیں۔کرن جوہر کی اس فلم میں فواد خان کے ساتھ انوشکا شرما، رنبیر کپور اور ایشوریا رائے بچن مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔اور ا
بولی وڈ اداکاروں کے عجیب وغریب وہم
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
اسلام آباد (روز نامہ اوصا ف)بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار بظاہر خوش اور مطمئن نظر آتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے،فلم انڈسٹری سےوابستہ اداکاراصل زندگی میں غیر معمولی طور پر وہمی ہوتے ہیں ،جو اپنی کامیابی کا مکمل حساب رکھتے ہیں اور اسی لحاظ سے زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔یہاں بولی وڈ کے ان ادا
علی ظفر کےبعد دانیال ظفر بھی انٹری کے لیے تیار
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کے بعد ان کے بھائی دانیال ظفر بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں اور جلد ہی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں جلوہ گرہوں گے۔ پاکستانی گلوکارو اداکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر بھی گلوکاری کے پیشے سے وابستہ ہیں لیکن اب جلد ہی اپنے بھائی کی طرح بالی ووڈ میں انٹر
نئی پاکستانی فلم پاک فضائےہ کے نا قابل تسخےر کردار پر بنائی جائے گی
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نئی پاکستانی فلم بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ فلم میں حمزہ علی عباسی اور عثمان بٹ فائٹر پائلٹس کے کرداروں میں نظر آئیں گے جبکہ معاون کرداروں میں پاک فضائیہ کے حقیقی فائٹر پائلٹس ، کیڈٹس اور عملہ نظر آئے گا۔ فلمساز مومنہ درید کا کہنا تھا کہ ا
کرینہ کپورنے بھارتی روایت کو ٹھکرادیا
8 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روز نامہ اوصاف)انڈیا میں عام طور پر حاملہ خواتین کو گراو¿نڈ کردیا جاتا ہے،یعنی انہیں گھر سے باہر نہ جانے کی ہدایت دی جاتی ہیں اور آرام کرنے کیلئے کہا جا تا ہے،لیکن بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان اس وقت حاملہ ہیں اور مسلسل کام کررہی ہیں۔ابھی چند روز پہلے ہی کی بات ہے کرینہ کپور نے ممبئی کے ا
بھارتی فلم " پارچ "کا فحش منظر لیک ہو کر مارکیٹ میں بکنے لگا
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی (روزنامہ اوصاف مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ فلم ــ" پارچ " کا ایک فحش سین لیک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اجے دیو گن پروڈکشن کے تحت بننے والی فلم " پارچ " کا ایک انتہائی رومانوی منظر فلم کی فروخت سے پہلے ہی لیک ہو گیا۔ اس فلم کو23ستمبر کو ریلیز ہونا ہے لیکن یہ منظر لیک ہو کر کولکتہ میں ڈی وی ڈیز میں فروخت ہو رہا
مسلمانوں کیساتھ ہندوستان میں اچھاسلوک ہوتاہے،عمران ہاشمی
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف ) بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ ’ہندوستان میں مختلف ذات اور مذہب کے افراد موجود ہیں، لیکن ہم سب یہاں کافی سکون سے رہ رہے ہیں اور اب تک کسی بھی قسم کے بڑے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا‘۔ واضح رہے کہ عمران ہاشمی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے ممبئ
پیکومیں دیپکاکومجھ سے زیادہ معاوضہ ملا،امیتابھ بچن
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف ) طویل عرصے سے اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف اداکار امیتابھ بچن کے بارے میں سب ہی یہ سوچتے ہوں گے کہ وہ اس وقت بولی وڈ میں سب سے زیادہ کمائی حاصل کرنے والے اداکار ہیں تاہم حقیقت میں ایسا نہیں۔ بولی وڈ لائف کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے امیتابھ بچن نے دعویٰ کیا کہ ان کی
”کافی ود کرن” فواد خان نئے سیزن کی پہلی قسط میں مہمان ہونگے
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف)پاکستانی اداکار فواد خان کرن جوہر کے کامیاب شو ‘کافی ود کرن’ کے نئے سیزن کی پہلی قسط میں مہمان بن کر شریک ہوں گے۔فلم ‘کپور اینڈ سنز’ میں فواد کا مرکزی کردار، آئیفا ایوارڈز کی ہوسٹنگ، فلم ‘اے دل ہے مشکل’ میں فواد کے مختصر کردار کو بڑھا کر اہم کرنا اور اب اس شو کی پہلی قسط میں فواد ک
تم لوگ ایشو ریا سے دور رہو ابھیشک نے سر عام دھمکی دے دی بڑی وجہ بھی سامنے آگئی
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی (روز نامہ اوصاف) بالی ووڈ انڈسٹری میں معروف ہدایتکار کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کے پرومو نے آتے ہی دھوم مچادی ہے، جس میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکزاداکارہ ایشوریا رائے بچن بنیں جہاں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں اور سب ہی ان کی تعریفوں کے پل باندھنے لگ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپور
اداکار ڈینئیل کریگ کو دوبارہ جمیز بانڈ بننے کےلئے 150ملین ڈالر کے معاوضے کی پیشکش
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
لاس اینجلس(روز نامہ اوصاف) 07 ستمبراے پی پی امریکی اداکار ڈینئیل کریگ جنہوں نے جمیز بانڈ کا کردار مزید نہ کرنے کی ٹھان لی ہے کو دوبارہ جمیز بانڈ بننے کے لئے 150ملین ڈالر کے معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے۔ہالی وڈکے ذرائع کے مطابق جمیز بانڈ فرنچائز ڈینیئل کریگ کو واپس لانے کے لئے آخری حربے کے طور زور لگا رہی ہے انہو
ریحام خان کی فلم ’’جا نا ں ‘‘ سے متعلق بڑی خبر آگئی
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
اسلام آباد(روز نا مہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اب فلمی دنیا کے آسمان پر ابھر رہی ہے، صحافی ہونے کے ساتھ اب وہ ایک فلم کی ہدایت کارہ بھی بن چکی ہیں اور ان کی پہلی فلم ’جانان‘ عید الاضحی پر ریلیز کی جا رہی ہے۔ریحام کے مطابق یہ ایک ہلکی پھلکی سی رومانوی فلم ہے ج
مادھو ری کو اچا نک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، کیو نکہ ۔۔۔
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی (روز نامہ اوصاف) بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مادھوری ڈکشت اچانک طبیعت کی خرابی کے باعث امریکا روانہ ہو چکی ہیں، جہاں انھیں علاج کیلئے ہسپتال میں داخل ر وا دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سے مادھوری ڈکشت کے کندھے میں شدید درد ہو رہا تھا۔مادھوری ایک ٹی وی ریلیٹی شو کی شوٹنگ میں
حمیر ارشد آبدیدہ ہو گئی احمد بٹ سے علیحد گی کے بعد زندگی بھر کا سہا را مل گیا
7 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
لاہور (روز نامہ اوصاف ) سیشن کورٹ نے حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کو چھ سالہ بیٹا علی ماں کے حوالے کرنے کا حکم سنا دیا ۔میڈیا کے مطابق بچہ حوالگی کیس کی سماعت سیشن کورٹ کے جج غلام عباس سیال نے کی ، گلوکارہ حمیرا ارشد عدالت میں پیش ہوئی جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد احمد بٹ کو بیٹا23 ستمبر تک حمیرا ا
معروف بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال میں داخل
6 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف) بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مادھوری ڈکشت اچانک طبعیت کی خرابی کے باعث امریکا روانہ ہو چکی ہیں، جہاں انھیں علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سے مادھوری ڈکشت کے کندھے میں شدید درد ہو رہا تھا۔ مادھوری ایک ٹی وی ریلیٹی شو کی شوٹنگ میں
فلم مالک کو فوری طور پر ۔۔۔ ہا ئیکورٹ نے ایسا حکم دیدیا کہ ہر کو ئی خو شی سے جھو م اٹھا
6 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
اسلام آباد(روز نا مہ اوصاف) سندھ ہائیکورٹ نے’’مالک‘‘ کے خلاف پابندی کالعدم قرار دیتے ہوئے فلم کو فوری طور پر ملک بھر میں ریلیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ’’مالک‘‘ پر سے پابندی ہٹانے کے لیے فلم کے ڈائریکٹر عاشر عظیم نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فلم میں معاشرے
فلم رات با قی میں کترینہ کیف پا کستانی مشہور اداکارہ کیساتھ جلو ہ گھر ہو ں گی نام جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
6 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
اسلام آباد(روز نا مہ اوصاف)کترینہ کیف اپنی آنے والی فلم بار بار دیکھو میں اپنے لُکس اور ڈانس پر سراہے جانے کے سبب آج کل ساتویں آسمان پر اڑ رہی ہیں۔ وہ 9 ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔کترینہ اور سدھارتھ آج کل فلم کی پروموشن میں بے حد مصروف ہیں۔ فلم بین
معاشرے کی بھلائی کےلئے اپنے زاتی تعلقات استعمال کروں گی،سونم کپور
6 ستمبر‬‮ 2016  -  شوبز
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)معاشرے کی بھلائی کےلئے اپنے زاتی تعلقات استعمال کروں گی،سونم کپور۔تفصےلات کے مطابق بولی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ سونم کپور اپنی شہرت کو سماجی کاموں کے لئے استعمال پر یقین رکھتی ہیں، سونم کپور اس وقت دو غیر سرکاری سماجی تنظیموں ’ فائٹ ہنگر فاﺅنڈیشن‘ اور’کڈلز فاﺅنڈیشن‘ کی سفی


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved