فنڈز کی عدم دستیابی،پی ایچ ایف پاکستان ہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی
  6  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے فنڈز کی عدم دستیابی اور ناقص اسٹرکچر کے باعث پاکستان ہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی کردی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق ہاکی لیگ کرانے کے لئے مطلوبہ فنڈز دستیاب نہیں اس کے ساتھ ساتھ مارچ اپریل میں قومی ٹیم مقررہ تاریخوں میں چار ملکی ٹورنامنٹ اور اذلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی قومی ٹیم بیس مارچ کوآسٹریلیا میں چارملکی ٹورنامنٹ اور اپریل میں اذلان شاہ کپ میں حصہ لے گی ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کو لیگ کیلئے این او سی بھی نہیں مل سکا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved