سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنا دیا جائے ،سابق کپتان رمیز راجہ
  6  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق کپتان رمیض راجا نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنانے کی تجویز دی ہے۔ ایک انٹرویو میں رمیض راجا نے کہا کہ سرفراز احمد نے ٹی20 میچوں میں اپنے آپ کو منوا لیا ہے اس لئے انہیں تینوں فارمیٹس میں ذمے داری دی جا سکتی ہے۔ مصباح الحق کو مشورہ دیتے ہو ئے رمیض راجہ نے کہا کہ یہ آئیڈیل وقت ہے کہ وہ کھیل کو خیرباد کہہ دیں، یونس خان بھی ریٹائر منٹ کے بارے میں سوچیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved