ثانیہ مر زا نے ایسی خبر سنا دی کہ سنتے ہی شعیب ملک خو شی سے جھوم اٹھے
  8  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس

برسبین (روز نامہ اوصاف) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا نے برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت کر نئے سال کا جاندار انداز سے آغاز کیا، ثانیہ اور میٹک سینڈز نے فیصلہ کن معرکے میں مکارووا اور ویسنینا پر مشتمل روسی جوڑی کو شکست دی۔۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں ثانیہ مرزا نے اپنی امریکن جوڑی دار بیتھانی میٹک سینڈز کے ہمراہ شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایکامکارووا اور ایلینا ویسنینا پر مشتمل روسی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-3 سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا، یہ ان کا رواں سال پہلا جبکہ مجموعی طور پر 40واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
52%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
22%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved