پی سی بی نے خطر نا ک کھلا ڑی کو دو با رہ ٹیم میں شامل کر لیا
  8  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف) آسٹریلیاء کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے محمد حفیظ کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرلیاگیاہے۔ محمد حفیظ آسٹریلیاء کے خلاف سولہ رکنی ون ڈے اسکواڈ کاحصہ ہونگے۔سلیکشن کمیٹی نے تصدیق کی ہےکہ محمد حفیظ کوٹیم منجمنٹ کی درخواست پر اسکواڈ میں شامل کیاگیاہے۔پی سی بی کا کہنا ہےکہ محمد حفیظ چند روز میں آسٹریلیاء روانہ ہونگے۔ چئیرمین پی سی بی شہریار خان نے محمد حفیظ کوٹیم میں شامل کرنے کا پروانہ دے دیا ہے۔واضح رہے کہ محمد حفیظ فٹنس مسائل کی وجہ سے ستمبر سے بین الاقوامی کرکٹ سے دور ہیں۔ دوماہ قبل نومبر میں ان کا بالنگ ایکشن کلئیر ہوا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved