آسٹریلیا سے شرمناک شکست ، عمران خان بانسر مارنے پر اتر آئے
  8  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہارنے والی قومی ٹیم کو سابق فاسٹ باﺅلر عمران خان بانسر مارنے پر اتر آئے، سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ اب کرکٹ سے سفارشیوں کو آﺅٹ کرنا ہو گا۔تین ٹیسٹ میچوں میں کلین سویپ ہونے والے کرکٹ حکام کو لیجنڈ عمران خان نے لائن حاضر کر دیا۔ ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق قومی کپتان نے کہا کہ ہمیں سفارشی کرکٹ بورڈ حکام سے نجات پا لینی چاہئے، ساتھ ہی مطالبہ کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ نیا ٹیلنٹ لانے کے لئے ڈومیسٹک سٹرکچر میں تبدیلی لانا ہو گی۔ماضی کے طوفانی بالر نے دعوی کیا کہ پاکستان نے کم ذرائع کے باوجود بھارت سے زیادہ اچھے فاسٹ باﺅلر پیدا کئے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved