محمد عرفا ن کی جگہ خطر نا ک کھلا ڑی کو ٹیم میں شامل کر لیا
  9  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(روز نامہ اوصاف) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں فاسٹ بالر جنید خان کو شامل کرلیاگیاہے۔پی سی بی کے مطابق جنید خان کو محمد عرفان کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیاگیاہے۔جنیدخان کی سفری دستاویزات مکمل ہیں،وہ جلدآسٹریلیائ روانہ ہونگے۔محمد عرفان اپنی والدہ کے انتقال کی وجہ سے آج پاکستان واپس آرہے ہیں۔ جنید خان کئی ماہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر تھے۔ جنید خان بائیں ہاتھ سے تیز گیند کرتے ہیں۔پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پہلاون ڈے جمعہ کوبرسبین میں ہوگاہونگے۔محمد عرفان اپنی والدہ کے انتقال کی وجہ سے آج پاکستان واپس آرہے ہیں۔ جنید خان کئی ماہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر تھے۔ جنید خان بائیں ہاتھ سے تیز گیند کرتے ہیں۔پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پہلاون ڈے جمعہ کوبرسبین میں ہوگا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved