پاکستان سپر لیگ کا فائنل اب ہرصورت لاہور میں ہی ہو گا، نجم سیٹھی
  9  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے پاکستان سپر لیگ کا فائنل اب ہرصورت لاہور میں ہی ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کے متعلق بھی ان کی مرضی کا فارمولا تیار ہو چکا جبکہ مصباح الحق جب بھی کپتانی چھوڑیں ان کیلئے بورڈ میں نوکری حاضر ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved