گرین شرٹس ون ڈے سیریز میں بہتر ین پرفارمنس سے گزشتہ شکست کا ازالہ کریں گے، انضمام الحق
  9  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کر کٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ پر قومی ٹیم کا پوسٹ مارٹم شروع کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں میں جارحانہ پن کی کمی تھی جبکہ بالر زبھی تھکاوٹ کے باعث بہترکارکردگی نہ دکھا سکے تاہم توقع ہے کہ گرین شرٹس ون ڈے سیریز میں بہتر ین پرفارمنس سے گزشتہ شکست کا ازالہ کریں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved