قسمت جاگ گئی؛پراٹھے بیچنے والا قومی کرکٹر بنے گا
  10  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
کراچی(روزنامہ اوصاف) پراٹھے لگانے والے کرکٹرحنان خان کی قسمت جاگ گئی۔ حنان خان کو پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا۔کراچی کے پراٹھے والے نے قومی کرکٹر بننے کا خواب دیکھنا شروع کردیے۔ اچھی کارکردگی پرحنان خان کو پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کر لیا گیا۔حنان خان کو ملائیشیا کے خلاف پی سی بی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جہاں پاکستان کا پہلا سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ بھی نمائندگی کرے گا۔کراچی میں پراٹھے لگانے والے حنان خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ملتان میں ہائی پرفارمنس کیمپ میں اچھی کارکردگی پر کوئٹہ گلیڈیئٹر کی انڈر 23 ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق نے حنان خان کی پرفارمنس کو سراہا تھا۔ سماء

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved