وسیم اکرم کو گرفتار کرنے کا حکم جا ری
  10  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس

کراچی (روز نامہ اوصاف) سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ۔کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے 17جنوری کو عدالت میں پیش ہونے کے احکامات جاری کر دیے ۔۔وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آبا دتھانے میں مقدمہ درج ہے مگر وہ گزشتہ 31سماعتوں سے عدالت میں گواہی کیلئے پیش نہیں ہو رہے ۔ آج بھی انکے کیس کی سماعت تھی مگر وہ غیر حاضر تھے جس پر عدالت نے انکے وارنٹ جاری کیے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
18%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
71%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved