آسٹریلیاسے شکست غلط سلیکشن کانتیجہ ہے،سعیداجمل
  10  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(روزنامہ اوصاف)عالمی شہرت یافتہ آف اسپنرسعید اجمل نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کو غلط سلیکشن کا نتیجہ قرار دیدیا،ان کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کو نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔سعید اجمل کا آسٹریلیاکے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں شکست پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹیم کیانتخاب میں سلیکشن کمیٹی کو زیادہ توجہ اوربہترین منصوبہ بندی کرنی چاہئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہی رویہ رہا تو ہاکی جیسا انجام کرکٹ کا بھی مقدر بن سکتا ہے۔ ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں شکست پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹیم کیانتخاب میں سلیکشن کمیٹی کو زیادہ توجہ اوربہترین منصوبہ بندی کرنی چاہئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہی رویہ رہا تو ہاکی جیسا انجام کرکٹ کا بھی مقدر بن سکتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved