ڈیوڈ وائس جنوبی افریقہ چھوڑ کر انگلینڈ منتقل ہونے والے تیسرے کھلاڑی
  10  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
جہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کئی جنوبی افریقی کھلاڑی مختلف وجوہات کی بناءپر ٹیم کو خیر باد کہہ کر کاﺅنٹی کھیلنے کےلئے انگلینڈ منتقل ہو رہے ہیں ۔ روسو ، ایبٹ اس کی بہترین مثالیں ہیں ۔ اب ایک اور کھلاڑی ڈیوڈ وائس انگلش کاﺅنٹی سیکس کے ساتھ کھیلنے کےلئے جنوبی افریقہ چھوڑنے کےلئے پر تول رہے ہیں۔31سالہ وائس نے گزشتہ برس مارچ میں اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا ۔ تب سے وہ ٹیم سے باہر ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved