بابر اعظم سر ویوین رچرڈ کا ریکارڈ توڑنے کےلئے پر عزم
  10  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم پر شائقین کرکٹ ایک بڑے عالمی ریکارڈ کے تناظر میں خاص نظریں گاڑھے ہوئے ہیں۔ 22سالہ بابراعظم نے 18میچ کھیل کر 886رنز بنا رکھے ہیں ۔ انھیں اپنی کیرئیر کے ایک ہزار رنز مکمل کرنے کےلئے 114رنز درکار ہیں۔ اگر وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں یہ کارنامہ سرانجام دینے میں کامیاب ہو گئے تو وہ کم ترین ون ڈے میں ایک ہزار رنز بنانے کا سر ویوین رچرڈ کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز نے اپنے کیرئیر کے 21ویں میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایاتھا جو 37سال سے قائم و دائم ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved