پا کستان کے خطرناک آل راؤنڈر کی دبنگ انٹر ی
  11  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
اہور(روز نامہ اوصاف) آل راؤنڈر حارث سہیل نے شاندار اندازمیں کرکٹ میں اینٹری مکمل کرلی ۔تقریباً ڈیڑھ سال تک کرکٹ میدانوں سے دور رہنے والے 28سالہ آل راؤنڈر نے قذافی سٹیڈیم میں ملائیشیاءکے خلاف نیشنل کرکٹ اکیڈمی یوتھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 119رنز کی ناقابل اننگز کھیلی اور پھر باؤلنگ کرتے ہوئے 13رنز دیکر 3وکٹیں لیں۔۔واضح رہے کہ حارث سہیل نے پاکستان کی جانب سے 22ون ڈے میچوں میں7 ففٹیز کی مددسے 43.00کی اوسط سے 774رنزبنارکھے ہیں جبکہ 9وکٹیں بھی ان کے کریڈٹ پر ہیں۔ انہوں نے آخری بار گزشتہ سال مئی میں زمبابوے کیخلاف لاہور کے مقام ون ڈے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
89%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved