قومی کر کٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی نیا چیف سلیکٹر بنا دیا گیا
  11  جنوری‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی، باسط علی کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیا۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کبیر خان ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ بیٹنگ کوچ کے فرائض سابق انٹرنیشنل کرکٹرشاہد انور سرانجام دیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نے نئی ویمن ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی منظوری دے دی۔ شہریار خان کو ویمن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحفظات تھے۔ پاکستان ٹیم آئندہ ماہ 7 سے 21 فروری تک سری لنکا میں ویمن ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved