شعیب ملک پی ایس ایل چھو ڑ کر وطن واپس پہنچ گئے
  14  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس

دبئی(روز نامہ اوصاف) کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک والد ہ کی طبیعت خرابی کے باعث وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ گھر میں گر گئی ہیں اور وہ انہیں دبئی لے جانے کے لیے ایک دن کیلئے سیالکوٹ جائیں گے ۔شعیب ملک کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی کنگز کے لیے ایک بھی میچ مس نہیں کریں گے ۔سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ جو کھلاڑی اس ملوث ہوں انہیں قرار واقعی سزا دی جانی چاہیئے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
85%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved