کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبر طا نو ی کھلا ڑی بھی خا مو ش نہ رہ سکا اہم بیا ن جا ری کر دیا
  14  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس

دبئی (روز نامہ اوصاف) لاہور دھماکے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیوک رائٹ کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کے دل اور صوبہ پنجاب کے دارلخلافہ لاہور کو ایک مرتبہ پھر سے نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ دہشت گردوں نے لاہور کی مصروف ترین شاہراہ مال روڈ پر جاری احتجاجی مظاہرے کو نشانہ بنایا جس کے باعث کئی افراد شہید ہو چکے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے پر پاکستان سپر لیگ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز لیوک رائٹ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ لیوک رائٹ نے لاہور خود کش دھماکے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
10%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved