سپا ٹ فکسنگ کیس میں نیا مو ڑ
  14  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس

کراچی(روز نامہ اوصاف)پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کیس کے باعث معطل خالد لطیف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار ہوگئے ہیں ۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی خالد لطیف کی آفر قبول کرتا ہے تو شرجیل خان کے لیے مشکلات مزید بڑھ جائیں گی اور خالد لطیف کو سزا میں کمی ملنے کا امکان بڑھ جائے گاواضح رہے کہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں میچ فکسنگ کے الزام میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا تھا جبکہ ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید کو بھی معطل کردیا گیا ہے،دوسر ی جانب محمد عرفان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved