لاہور مال روڈ دھماکہ پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا ایسا بیان کہ پڑھ کر آپ بھی رو پڑیں گے
  14  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں ہونے والے خود کش حملے نے ملک کے ہر خاص و عام کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل کھلاڑیوں کو بھی افسردہ کردیا ۔ لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں لاہور دھماکے پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ گرانٹ ایلیٹ کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ اہلیان لاہور اور ان کے عزیز و رشتہ دار خیر خیریت سے ہوں گے،انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
89%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved