ناصر جمشید کی گرفتاری کے بعد اچانک ایک اور بڑی خبر آگئی
  14  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ناصر جمشید اور ان کے دوست یوسف کو اپریل تک ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ الزامات پر قومی کرکٹر ناصر جمشید اور ان کے دوست یوسف کو برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔۔ تاہم اب دونوں افراد کو اپریل کے ماہ تک ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا ہے۔ اس دوران دونوں افراد کو تحقیقات کے باعث برطانیہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved