اگر پی ایس ایل کا فا ئنل میچ لا ہور میں دیکھنا چاہتے ہیں تو عوام کو یہ ایک بڑا کام کر نا ہو گا نجم سیٹھی نے فیصلہ عوام پر چھو ڑ دیا
  14  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (روز نامہ اوصاف) لاہور حملے نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں پاکستان کرکٹ پر بھی کڑا وار کیا۔ پاکستان اور کرکٹ کے دشمن عناصر جیت گئے ہیں اور لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹرز کو ڈرانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تسلیم کیا ہے کہ غیر ملکی کرکٹرز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے تاہم اگر کرکٹ پرستاروں نے چاہا تو اب بھی یہ میلہ اپنے ہی کھلاڑیوں کے ساتھ زندہ دلان کے شہر لاہور میں سج سکتا ہے۔ ساتھ ہی پاکستانی عوام کے کورٹ میں گیند ڈالتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹرز کے بغیر لاہور میں ہی فائنل چاہتے ہیں؟ یا پھر اسی سج دھج کے ساتھ دبئی میں سپر سٹارز کے ساتھ ہی پی ایس ایل کے اختتام کے حق میں ہیں؟


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved