سرفراز ایک کامیاب کپتان ہے ، میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں ،پرویز مشرف
  15  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سرفراز احمدایک کامیاب کپتان ثابت ہو گا ، میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں۔ٹی وی انٹرویو کے دوران پرویز مشرف سے پوچھا گیا کہ پی ایس ایل میں انکی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے جس پر انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ “میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں۔کیونکہ مجھے بلوچستان اور وہاں کے لوگوں سے پیار ہے ، بلوچستان ایک عرصے سے محرومیوں کا شکار رہا ہے تاہم ہمیں بطور قوم بلوچستان کے لوگوں کی محرومیاں دور کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ کرپشن میں ملوث کرکٹرز کے خلاف کارروائی سخت کارروائی ہونی چاہئے اوران پر پابندی لگنی چاہئیے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved