اسلام آباد یو نا ئیٹڈ اور کا ئٹہ کلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران بڑی گر فتاری ہو گئیں
  15  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس

راولپنڈی (روز نامہ اوصاف) اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر مجسٹریٹ کالونی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران پولیس نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر جوا کھیلنے والے سٹے باز گرفتار کر لیے۔ بکیز کے قبضے سے موبائل فون، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور رجسٹر برآمد ہوئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
47%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
41%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved