خطر نا ک غیر ملکی کھلا ڑی پشاور زلمی میں شا مل ہو گیا
  16  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس
دبئی(روز نامہ اوصاف)بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی میں ایک بار پھر شامل ہوگئے۔پشاور زلمی کی جانب سے ان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری ویڈیو پیغام میں تمیم اقبال نے ’مجھے دوبارہ دبئی آکر اور پشاور زلمی کی نمائندگی کرکے خوشی ہورہی ہے۔‘انہوں نے کہا کہ ’ٹیم نے اب تک ایونٹ کے تمام میچز میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے اور مجھے امید ہے کہ میں بھی ٹیم کے آئندہ میچز میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنا حصہ ڈال پاؤں گا۔‘واضح رہے بھارت کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کے باعث تمیم اقبال نے تاخیر سے اپنی پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی کو جوائن کیا۔وہ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے کھلاڑی تھے۔بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی میں ایک بار پھر شامل ہوگئے۔پشاور زلمی کی جانب سے ان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری ویڈیو پیغام میں تمیم اقبال نے ’مجھے دوبارہ دبئی آکر اور پشاور زلمی کی نمائندگی کرکے خوشی ہورہی ہے۔‘انہوں نے کہا کہ ’ٹیم نے اب تک ایونٹ کے تمام میچز میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے اور مجھے امید ہے کہ میں بھی ٹیم کے آئندہ میچز میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنا حصہ ڈال پاؤں گا۔‘واضح رہے بھارت کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کے باعث تمیم اقبال نے تاخیر سے اپنی پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی کو جوائن کیا۔وہ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے کھلاڑی تھے۔۔بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی میں ایک بار پھر شامل ہوگئے۔پشاور زلمی کی جانب سے ان کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری ویڈیو پیغام میں تمیم اقبال نے ’مجھے دوبارہ دبئی آکر اور پشاور زلمی کی نمائندگی کرکے خوشی ہورہی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
64%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
7%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved