پی سی بی کی طرف سے عرفان کے فون استعمال کرنے پر پابندی
  16  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے معاملے پر پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ نے فوری طورپر فیصلہ کرتے ہوئے محمد عرفان پرفون استعمال کرنے کی پابندی عائد کردی ہے۔دبئی میں عرفان تنہارہ گئے ہیں۔ عرفان دبئی میں ٹیلی فون کی سہولت کے بغیررہنے پر مجبور ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عرفان کوکسی کھلاڑی کا فون استعمال کرنیکی اجازت بھی نہیں، انہیں ابھی تک فکسنگ معاملات سے کلیئرنہیں کیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved