اسلام آباد یونائیٹڈ کے شائقین کرکٹ نے کوئٹہ گلیڈی ائیٹر کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی
  16  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈ ائیٹر کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔خود کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹر ظاہر کرنے والے ہیکرز کے ایک گروہ نے کوئٹہ گلیڈ ی ائیٹر کی ویب سائٹ ہیک کر لی اور اس پر مندرجہ ذیل پیغام دیا۔ہیکرز نے مزید کہا کہ ہم جیتیں گے کیونکہ ہم ماضی میں بھی چمپئن تھے اور اب بھی چمپئن ہیں اور آگے بھی چمپئن رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈ ی ائیٹر سے فائنل جیتے تھے ،ویسے ہی اس بار بھی ہم ہی جیتیں گے۔ہیکرز نے پی ایس ایل کے انعقاد پر پی سی بی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
30%
پسند ںہیں آئی
30%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved