وہی ہواجس کا ڈر تھا، تمام میچ فکسنگ کےذمہ دار نجم سیٹھی نکلے۔۔۔
  17  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) سرفرازنواز نے چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی پرسنگین الزامات لگادیے ہیں ،سابق فاسٹ بولرنے نجم سیٹھی کو فکسنگ کاذمہ دارقرار دیتے ہوئے کہا کہ فکسرزکوپی سی بی نہیں ،آئی سی سی نے پکڑا ہے۔ان کہا کہنا تھا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے اور اس کا حل لازمی ڈھونڈنا ہوگا ، انھوں نے نجم سیٹھی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں سے پہلے پی سی بی کی انکوائری کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved