بورس بیکر کی ماریہ شراپوا کو دوسرا چانس دینے کی حمایت
  17  فروری‬‮  2017     |      سپورٹس
موناکو(مانیٹرنگ ڈیسک )تین مرتبہ کے ومبلڈن چیمپئن بورس بیکر نے روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا کو دوسرا چانس دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی غلطیوں کی تلافی کے بعد وہ واپسی کی مکمل مستحق ہیں اور ان کا کھیل واپس آنا لاکر روم میں کوئی پریشانی کھڑی نہیں کرے گا۔ بورس بیکر کے مطابق وہ دوسرے چانس کے اصولی حمایتی ہیں کیونکہ ماریہ شراپوا نے کافی عرصہ معطلی کا سامنا کیا اور وہ اس حوالے سے دوسرے کھلاڑیوں کے ردعمل سے واقف نہیں کہ وہ کیا سوچتے ہیں کیونکہ روسی اسٹار نے اپنی غلطیوں کی تلافی کر دی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
67%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved