کرکٹرز میں خوف خدا کے بغیر کرپشن نہیں روکی جا سکتی ، محمد یوسف
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) ڈبل ایم اے پاس کرکٹرز ہی کیوں نہ لے آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے رکھیں جائیں۔اگر کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تھے توانہیں فوری پکڑ لینا چاہئے تھا لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ اپنے کھلاڑیوں کو خود ہی ضائع کیا جا رہا ہے ۔محمد عرفان پر پابندی کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ پی سی بی کو کرکٹرز کی تربیت کرنا چاہئے کیونکہ پاکستان میں ہر ادارے کے اندر کرپشن ہے اور اب یہ سلسلہ ختم کرنا ہی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved