مصباح الحق کا دورہ ویسٹ انڈین کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ؟
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کو اپنے کیریئر کا آخری معرکہ قرار دے دیا ۔ حال ہی میں ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کرنے والے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کیریبین سائیڈ کیخلاف سیریز کے بعد وہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کو خیرباد کہہ سکتے ہیں لیکن اس کا انہوں نے ابھی باقاعدہ کوئی اعلان نہیں کیا کیونکہ وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلنے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کریں گے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved