فکسنگ سکینڈل، عمر امین اور ذوالفقار بابر کے گردگھیرا تنگ، کئی ایک بڑے بڑے پردہ نشیں منظرعام پرآنے کا عندیہ
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور (روزنامہ اوصاف) پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن ختم ہو گیا تاہم فکسنگ کی گتھی ہے کہ سلجھنے کے بجائے الجھتی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس چکر میں عمر امین اور ذوالفقار بابر کے نام کی بھی گونج، دونوں کرکٹرز کو بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیفٹ آرم سپنر کا نام پہلے بھی آیا تھا، پھر کلیئرنس ملنے پر آخر تک اِن رہے اور آٹھ میچوں میں چھ شکار کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ذوالفقار بابر کے ہی ٹیم میٹ عمر امین اگرچہ ایونٹ میں نمائندگی نہ پا سکے لیکن فکسنگ کے چکر میں ان کا نام ضرور لیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے تو اور بھی بڑے بڑے پردہ نشینوں کے منظر پر آنے کا عندیہ دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved