شادی ارینج ہوئی تھی یا لوو ؟ اور کامران شادی کیوں نہیں کرنا چاہتے تھے ؟کامران کے جواب پر انکی اہلیہ نے کیا مزاحیہ جواب دیا
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)کامران اکمل اوران کی اہلیہ سے انٹرویوکے دوران جب جویرہ عباسی نے پوچھاکہ آپ کے شوہرتومشہوررکرکٹرہیں ان کی فی میل فینز بہت ہوں گی توآپ جیلس نہیں ہوتیں جس کے جواب میں کامران اکمل کی اہلیہ نے کہاکہ بیویوں کے لیے تویہ معمول کی بات ہے میں جیلس نہیں ہوتی لیکن کبھی کبھارمحسوس کرتی ہوں ۔کامران اکمل کے فون تک میری پوری رسائی ہے اوران کی کوئی چیز بھی مجھ سے چھپی ہوئی نہیں ہے اینکرکے سوال پرکہ شادی محبت کی تھی یاخاندان والوں کی مرضی سے تھی جس کے جواب میں کامران اکمل نے کہاکہ میں ابھی شادی نہیں کرناچاہتاتھامیری شادی گھروالوں کی مرضی سے ہوئی تھی جس کے بعدان کی اہلیہ نے کہاکہ ان کے بھائی عمراکمل میرے بھائی کے بہت اچھے دوست تھے ان کاہمارے گھرآناجاناتھاجس کے بعدہمارے ان کے خاندان کے ساتھ مراسم بڑھے اورکامرا ن اکمل نے گھروالوں کے کہنے پراوریہ سوچ کرشادی کرلی کہ اس سے اچھی لڑکی نہیں ملے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved