1992کے ورلڈ کپ میں عمران خان کی کپتانی میں جیتے گئے ورلڈ کپ کی ٹرافی اب کہا ں ہے؟
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)معروف کرکٹرکامران اکمل نے جویریہ عباسی کوانٹرویوکے دوران ایک کمرہ دکھایاجس میں 1992کے ورلڈ کپ میں عمران خان کی کپتانی میں جیتے گئے ورلڈ کپ کی ٹرافی اورقومی ٹیم کی جانب سے جیتی گئی دیگرٹرافیاں اورانعامات رکھے ہوئے تھے۔کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی بھی دکھائی ۔واضح رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یونس خان کی کپتانی میں جیتاتھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved