چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر نے استعفیٰ دیدیا
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

نئی دہلی (روزنامہ اوصاف )ششانک منوہر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششانک منوہر نے چیئرمین آئی سی سی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ششانک منوہر گزشتہ برس ہی آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں نے اپنے استعفیٰ میں ذاتی وجوہات کو بنیاد بنایا ہے ۔ششانک منوہربگ تھری کے نظام کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کر رہے تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved