ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(روزنامہ اوصاف)مایہ ناز ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان بہت ہی خوبصورت ملک ہے، جلد پاکستان کا دورہ کروںگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مایہ ناز اور عظیم ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سپورٹس چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بہت ہی خوبصورت ملک ہے ان کی کوشش اور خواہش ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں۔ یاد رہے پی ایس ایل کے فائنل میچ کے پاکستان میں کامیاب انعقاد متعدد بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آمد کاعندیہ دے چکے ہوں جس میں مشہور فٹ بالر رونالڈنیو بھی شامل ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved