’’لالہ آپ کا شکریہ ‘‘ عظیم فٹبالر رونالڈینیو نے شاہد آفریدی کا شکریہ کیوں ادا کیا ؟ جان کر آپ بھی کوش ہو جائیں گے
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹار برازیلین فٹبالر رونالڈینیو نے پاکستان آمد کو خوش آمدید کہنے پر سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کا شکریہ ادا کیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں رونالڈینیو کا کہنا تھا کہ ” میرے پاکستان آمد کو خوش آمدید کہنے پر شاہد آفریدی کا شکریہ،بوم بوم پاکستان کے ہیرو ہیں،جولائی میں دورہ پاکستان کا بے تابی سے انتظار ہے ۔“ یاد رہے کہ 36سالہ رونالڈینیو اور دیگر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ نمائشی میچ بھی کھیلیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved