پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایسا بیان دے دیا جس کی عمران خان کا بالکل توقع نہیں ہو گی
  15  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور زلمی چیمپئن شپ سے حاصل ہونے والی انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم کو دینے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم پشاور کو عطیہ کیا جائے گا ،انہوں نے کہا کہ جیسا کہ ہم چہروں پر مسکراہٹیں لوٹانے کا وعدہ کیا تھا ۔واضح رہے کہ پشاور زلمی پاکستان سپرلیگ سیز ن 2کی چیمپئن ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
94%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved