پولیس کا ناصرجمشید کے گھرپر چھاپہ ،اہلیہ کا موبائل قبضہ میں لے لیا
  16  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے رابطہ کرے گا کیونکہ ناصر جمشید کے موبائل فونز اور آئی پیڈز برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے پاس ہے : ذرائع پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ اہم کردارناصرجمشید کے گھر برطانوی پولیس کا چھاپہ، کرکٹر کی اہلیہ کا فون بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اب پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے رابطہ کرے گا کیونکہ ناصر جمشید کے موبائل فونز اور آئی پیڈز برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے پاس ہیں اور ان سے ملنے والی معلومات کیس میں اہم کردار اد ا کریں گی ، یاد رہے کہ ناصر جمشید کا پاسپورٹ بھی ضبط کیا جا چکا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved