بنگلادیشی کھلاڑی عرفات سنی کی ضمانت منظور
  16  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈھاکا کی مقامی عدالت نے بنگلہ دیشی اسپنر عرفات سنی کی 50 ہزار ٹکا کا بانڈ جمع کرانے پر ضمانت منظور کرلی۔سائبر کرائم کیس میں رجوع کرنے والی ان کی اہلیہ نسرین سلطانہ نے کمرہ عدالت میں بتایا کہ دونوں میں بعض معاملات پر تصفیہ ہوگیا اور وہ اپنی شادی شدہ زندگی کو بحال کرنا چاہتے ہیں جس پر جج سیف الاسلام نے کھلاڑی کو جیل سے رہا کرنے کا حکم صادر کر دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved