سپاٹ فکسنگ سکینڈل،معطل کھلاڑیوں کی مخبری ایک ساتھی کھلاڑی نے پی سی بی کو کی،نجی ٹی وی کا دعویٰ
  16  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے والے کھلاڑیوں کے بارے ایک ساتھی کھلاڑی نے پی سی بی کو مخبری کی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ معطل ہونے والے کھلاڑیوں کے بکیز سے رابطوں میں کون نظر رکھے ہوئے تھا اور اینٹی کرپشن یونٹ کو ایک ساتھی کھلاڑی نے مخبری کی جس پر اینٹی کرپشن کھلاڑیوں کے خلاف حرکت میں آیا۔ساتھی کرکٹر کی مخبری کے بعد پی سی بی نے فوری طور پرایکشن لیتے ہوئے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کیا جبکہ محمد عرفان کو بعد میں معطل کیا گیا،شاہ زیب حسن کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved