پی ایس ایل ، اسپاٹ فکسنگ کیس انتہائی اہم کرکٹر کر گھر بھیج دیا گیا
  17  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )اسپاٹ فکسنگ کیس میں چوتھی وکٹ گرگئی ، کرکٹر شاہ زیب حسن کو پی سی بی کی جانب سے عارضی طورپرمعطل کردیاگیا ۔ پی سی بی نے انہیں چارج شیٹ جاری کردی ہے۔شاہ زیب حسن کی آج تیسری بار اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی تھی جہاں ان سے بکیز کے رابطوں سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی۔شاہ زیب حسن کو الزامات سے آگاہ کرنے کے بعد انہیں چارج شیٹ دے کر 14 روز میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو کے موقع پرسامنےآنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف اور محمد عرفان کو معطل کیا جاچکا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved