جاوید میاندار نے میچ فکسروں کے لئے موت کی سزا تجویز کر دی
  17  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی لگانا ہی مسئلے کا حل ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اظہر علی کو کپتانی سے ہٹا کر ٹیم سے نکال دینا درست فیصلہ نہیں جبکہ اسٹارز کھلاڑیوں کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ دوسری جانب جاوید میانداد کہتے ہیں کہ میچ فکسنگ روکنے کے لئے سسٹم کو ٹھیک کرنا ہو گا۔ سابق سٹار بلے باز میچ فکسنگ کرنے والوں کو موت کی سزا دینے کے حامی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved