اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب حسن پر فردجرم عائد،14روز میں جواب طلب
  17  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ پی سی بی نے شاہ زیب حسن پر فرد جر م عائد کردی ہے۔ شاہ زیب حسن سے 14 روز میں جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ اس سے پہلے شرجیل خان ، خالد لطیف اور محمد عرفان کو معطل کیا جا چکا ہے۔دوسری جانب کرکٹر شاہ زیب حسن قذافی اسٹیڈیم سے روانہ ہوگئے،انہیں چارج شیٹ تھما دی گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved