نادیہ نذیربیٹے سمیت کارحادثے میں جاں بحق
  18  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
بہاولنگر(روزنامہ اوصاف)قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیرکی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی ۔گاڑی میں نادیہ نذیربیٹے کے ہمراہ موجودتھیں ۔کارحادثہ اتناشدیدتھاکہ دونوں ماں بیٹاموقع پرجاں بحق ہوگئے۔نادیہ نذیراسلامک گیمز کے تربیتی کیمپ میں شامل تھیں۔کارکوحادثہ بہاولنگرکےقریب پیش آیا۔نادیہ نذیراوران کابیٹاحذیفہ جاں بحق ہوگئے۔کارحادثے پرپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن ودیگرنے افسوس کااظہارکیاہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
50%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved