کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی سب کیلئے مثالی ہے، کامران اکمل
  19  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور (روزنامہ اوصاف)دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ٹیم میں کم بیک کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کپتان سرفراز احمد کے مداح نکلے، کہتے ہیں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے اور ایسا کبھی کبھار ہو جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ آج نہیں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ سرفراز احمد کی کارکردگی سب کے لئے مثالی ہے۔ اپنے چھوٹے بھائی کے ڈراپ ہونے یعنی عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کو مانتے ہوئے کامران کا کہنا تھا کہ ایسا ہو جاتا ہے۔ پی ایس ایل کے ٹاپ سکورر نے مصباح الحق اور یونس خان کا خاص طور پر نام لیا کہ وہ بہترین پرفارمنس دیتے ہیں، انہیں عمر کا طعنہ نہیں دینا چاہئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved