نوجوان آل راؤنڈر حیات اللہ پر ایک سال پابندی لگنے کا امکان
  19  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(روزنامہ اوصاف) پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ کمیٹی حیات اللہ کے خلاف ایکشن میں گئی۔ نوجوان آل راؤنڈر پر ایک سال پابندی لگنے کا امکان ہے۔ خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے حیات اللہ کو ڈومیسٹک کرکٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک ہی سیزن میں دو مختلف ٹیموں کی نمائندگی کرنے کے جرم میں سترہ سالہ آل راؤنڈر انڈر 23 ایشیا ایمرجنگ کرکٹ کپ کی ٹیم سے آؤٹ ہو گیا۔ نوجوان آل راؤنڈر حیات اللہ نے گریڈ ون میں ایچ بی ایل اور گریڈ ٹو میں کینیڈی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق گریڈ ٹو میں ڈیپارٹمنٹ کینڈی لینڈ کے خلاف بھی سخت کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved