ڈیرن سیمی بہت جلدمسلمان ہوجائیں گے۔جاویدآفریدی
  20  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

پشاور(روزنامہ اوصاف)پشاورزلمی کے مالک جاویدآفریدی نے کہاکہ ڈیرن سیمی اسلام کامطالعہ کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیز ن ٹو کی فاتح پشاورزلمی کے مالک جاویدآفریدی نے ڈیرن سیمی کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ ڈیرن سیمی اسلام کامطالعہ کررہے ہیں اورمجھے امیدہے کہ ڈیرن سیمی بہت جلدمسلمان ہوجائیں گےاورجس طریقے سے ڈیرن سیمی اسلام کامطالعہ کررہاہے مزیدپڑھیں:زرداری راکاایجنٹ،بینظیربھٹوکوکس نے قتل کرایا؟سابق وزیرداخلہ کے تہلکہ خیزانکشافات وہ نہ صر ف اس کے لیے بلکہ میرے لیے بھی بہت فخرکامقام ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
93%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
4%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved