بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کاسفیرمقررہونے پرعرشی خان کی شاہدآفریدی کومبارکباد
  20  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

ممبئی (روزنامہ اوصاف)سکینڈلز کی زدمیں رہنے والی بھارتی ماڈل عرشی خان شاہدآفریدی کے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے سفیرمقررہونے کے بعدپھرمیدان میں کودپڑیں اوربلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کاسفیرمقررہونے پر شاہدآفریدی کومبارکباد دے ڈالی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سکینڈل کوئین عرشی خان نےکراچی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پانچویں بلائنڈ ون ڈے ورلڈکپ کا سفیر مقرر ہونے پرمبارکباد دی ہے۔آفریدی نے پی سی بی کی بلائنڈ ورلڈکپ کا سفیر بننے کی درخواست قبول کرلی۔پاکستان اگلے سال جنوری میں یواے ای میں بلائنڈ ورلڈ کپ کاانعقاد کرے گا۔ اس میگا ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ پی سی بی کی درخواست پر شاہد آفریدی نے بلائنڈ میگا ایونٹ کی میزبانی قبول کرلی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved