شاہد آفریدی پشاور پہنچے تو ایسا کیا ہو گیا کہ پولیس بلوانی پڑ گئی
  20  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹال آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے مداح پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور وہ جہاں بھی جاتے ہیں، انہیں دیکھنے کیلئے مداحوں کا ہجوم اکٹھا ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ پشاور میں بھی ہوا جہاں وہ اشتہار کی شوٹنگ کیلئے پہنچے تو لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہو گیا اور شوٹنگ ہی کینسل کرنا پڑ گئی جبکہ لوگوں کو ہٹانے کیلئے پولیس کو بلانا پڑا۔بوم بوم آل راؤنڈر ایک اشتہار کی شوٹنگ کیلئے پشاور کے گنجان آباد علاقے میں پہنچے تو لوگوں کا ایک بڑا ہجوم ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے اکٹھا ہو گیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کی اتنی بڑی تعداد جمع ہو گئی کہ ہر جانب سر ہی سر نظر آنے لگے اور لوگوں کو پیچھے ہٹانے کیلئے پولیس بلانا پڑ گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
75%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved